0%

موت کی کہانی

NO1.

دو گز سہی یہ زمین میری ملکیت تو ہے
اے موت! تو نے مجھ کو زمیندار کر دیا

NO2.

گفتگو کیجئے احتیاط کے ساتھ
لوگ مر بھی جاتے ہیں الفاظ کے ساتھ

NO3.

سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
جینے کے باوجود بھی کچھ لوگ مر گئے

NO4.

موت سب سے بڑی حقیقت ہے جس کو ہر شخص بولا بیٹھا ہے اور زندگی سب سے بڑا دھوکا ہے جس کے پیچھے ہر شخص بھاگ رہا ہے

NO5.

زندگی میں تنہا چل رہے ہوں تو کیا ہوا
جنازے میں ہوگے سارا شہر دیکھ لینا

NO6.

وہ لوگ اپنا جنازہ خود پڑھتے ہیں
جنہیں موت سے پہلے محبت مار دیتی ہے

NO7.

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتا تھا
اسے یقین تھا اک روز میں مر جاؤں گا

NO8.

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی
کہ وہ پیدل سفر کرے اور میں لوگوں کے کندھوں پر

NO9.

جب وہ آۓ تو کفن نہ اٹھانا میری لاش پر سے
اسے بھی تو پتہ چلے یار کا دیدار نہ ہو تو کیسے گزرتا ہے دن

NO10.

ایک قبر پر لکھا تھا
میں اہم تھا یہی وہم تھا
ہمیں اپنے آپ کی بجائے اپنی روح کو ترجیح دینی چائیے

It seems like you're asking for quotes or biographical information, but could you clarify exactly what you're looking for? Are you asking for quotes about biographical writing, examples of famous biographies, or something else? Let me know how I can assist!

Sharing Is Caring:

Leave a Comment